Thursday, March 13, 2025

عورت اپنے شوہر کو دنیا میں تکلیف پہنچاتی ہے تو؟

 مشكوة المصابيح

حدیث نمبر: 3258

وعن معاذ رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: لا تؤذي امراة زوجها في الدنيا إلا قالت زوجته من الحور العين: لا تؤذيه قاتلك الله فإنما هو عندك دخيل يوشك ان يفارقك إلينا. رواه الترمذي وابن ماجه وقال الترمذي: هذا حديث غريب

معاذ رضی الله عنہ، نبی صلی الله ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی الله ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمايا: ”کوئی عورت اپنے شوہر کو دنیا میں تکلیف پہنچاتی ہے تو اس کی بڑی بڑی آنکھوں والی جنتی بیوی کہتی ہے: الله تجھے ہلاک کرے، اسے تکلیف نہ پہنچا، وہ تو تیرے پاس بس مہمان ہے، وہ عنقریب تجھے چھوڑ کر ہماری طرف چلا آئے گا۔ “

 ترمذی، ابن ماجہ۔ اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔ 

تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله: 

«إسناده حسن، رواه الترمذي (1174) و ابن ماجه (2014)»

No comments:

Post a Comment

شرمگاہ کی حفاظت

 ستر (شرمگاہ) کی حفاظت کا بیان۔ باب سے متعلقہ تمام احادیث دیکھیں۔ حدیث نمبر: 2769 حدثنا محمد بن بشار، حدثنا يحيى بن سعيد، حدثنا بهز بن حكيم،...